مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20173
باب: اگر دو آدمی کسی ایسی بات پر بیوی کوطلاق دینے کی قسم کھالیں جس کے بارے میں جانتے نہ ہوں توکیاحکم ہے؟
ما قالوا في الرجلين (يحلفان) على الشيء بالطلاق ولا يعلمان (ما) هو؟
حدیث نمبر: 20173
٢٠١٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن عطاء عن الشعبي قال: سئل عن (رجل) (١) قال لآخر: إنك (لحسود) (٢)، فقال الآخر: أحسدنا امرأته طالق ثلاثًا، قال: نعم! قال: قد خبتما وخسرتما وبانت منكما (امرأتاكما) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے دوسرے سے کہا تو بہت حاسد ہے۔ دوسرے نے کہا کہ ہم دونوں میں سے جو زیادہ حسد کرتا ہے اس کی بیوی کو تین طلاق۔ پہلے نے کہا ٹھیک ہے۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تم دونوں نے نقصان اٹھایا اور دونوں نے غلطی کی، تم دونوں کی بیویوں کو طلاق ہوگئی۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (الرجل).
(٢) في [س]: (محسود)، وفي [أ، ب]: (مجسور).
(٣) في [س، ك، هـ]: (امرأتكما).