مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20153

باب: اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کاحصہ پائے گی؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (ثلاثا) وهو مريض، هل ترثه؟

حدیث نمبر: 20153
٢٠١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر (أن) (١) خالد بن عبد اللَّه سأل الحسن عن رجل طلى امرأته ثلاثًا في مرضه، فمات وقد انقضت عدتها، قال: ترث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن عبداللہ رحمہ اللہ نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے، پھر وہ ایسی حالت میں فوت ہو کہ عورت کی عدت گزر چکی ہو تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کا حصہ پائے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20153
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12200، 12202، ترقيم محمد عوامة: 19375»