مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فتطلب النفقة قبل أن يدخل بها، هل لها ذلك؟ باب: اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے تو کیاعورت دخول سے پہلے اس سے نفقہ طلب کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 20141
٢٠١٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن أبي عدي عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يتزوج المرأة قال: لا نفقة لها حتى يدخل بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی جب آدمی کسی عورت سے نکاح کرے تو اسے اس وقت تک نفقہ نہیں ملے گا جب تک وہ اس سے دخول نہ کرلے۔