حدیث نمبر: 20125
٢٠١٢٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر عن ليث عن طاوس في الحكمين: إذا (حكما) (١) فخذ بحكمهما] (٢) ولا تتبع أثر غيرهما؛ وإن كان قد حكم قبلهما عليك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والے فیصلہ کردیں تو ان کا فیصلہ قبول کرلو اور کسی اور کے پیچھے مت جاؤ اگرچہ ان کی طرف سے تمہارے خلاف ہی فیصلہ کیا گیا ہو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (حكمهما).
(٢) تكرر ما بين المعكوفين من: [جـ، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20125
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20125، ترقيم محمد عوامة 19349)