مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20123

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا

ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز

حدیث نمبر: 20123
٢٠١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان (عن) (١) أبي هاشم عن مجاهد في قوله تعالى: ﴿إِنْ يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَا﴾ [النساء: ٣٥]، قال: هما الحكمان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت {إنْ یُرِیدَا إصْلاَحًا یُوَفِّقَ اللَّہُ بَیْنَہُمَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دو ثالث ہیں۔

حواشی
(١) في [س، ط]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20123
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11889، ترقيم محمد عوامة: 19347»