مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
حدیث نمبر: 20121
٢٠١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: ما قضى الحكمان جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا۔ فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا۔