مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في الرجل يطلق امرأته ويكتمها (ذلك) حتى تنقضي العدة باب: اگر کوئی شخص اپنے بیوی کو طلاق دے دے ، اور طلاق کوچھپائے رکھے یہاں تک کہ عدت گزر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20118
٢٠١١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن (ابن) (١) الزبير طلق امرأته فلم يعلمها سنة فقال ابن عمر: بئس ما صنع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رحمہ اللہ نے اپنی ایک بیوی کو طلاق دی اور ایک سال تک انہیں طلاق کی خبر نہ دی۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے بہت برا کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ع]، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١١٠١٥).