مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20103

باب: اگر ام ولد حاملہ ہو اور اس کا آقا انتقال کرجائے تو اس پر کہاں سے خرچ کیا جائے گا؟

ما قالوا في أم الولد، يموت عنها وهي حامل، من (أين) ينفق عليها؟

حدیث نمبر: 20103
٢٠١٠٣ - وقال: كان الحسن يقول: ينفق عليها، فإن ولدته حيا فنفقتها من نصيب ولدها، وإن ولدته ميتًا ألغي ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

اور فرمایا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس پر خرچ کیا جائے گا۔ اگر زندہ بچے کو جنم دے تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر مردہ بچے کو جنم دے تو اسے لغو قرار دے دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20103
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1387، 1392، 1393، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20089»