مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20096
٢٠٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: ينفق عليها من جميع المال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔