مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20095
٢٠٠٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينفق ⦗٤١٩⦘ عليها من جميع المال] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ز، ط، هـ].