مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20094
٢٠٠٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي وإبراهيم قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [هـ].