مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20093
٢٠٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن سفيان (بن) (١) حسين عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: ينفق عليها من جميع المال (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (عن).