مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20087
باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
حدیث نمبر: 20087
٢٠٠٨٧ - وقضى (به فينا) (١) ابن الزبير (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ہمارے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].