مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20085

باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا

في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها

حدیث نمبر: 20085
٢٠٠٨٥ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): نا هشيم (و) (٢) ابن علية عن يونس عن الحسن قال: (ينفق عليها) (٣) من نصيبها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط، ك]: سقطت (قال).
(٢) سقط من: [ب]، وفي [أ، ز، ط، هـ]: (نا).
(٣) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20085
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1387، 1392، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20105، ترقيم محمد عوامة: 19316»