مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟ باب: وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
حدیث نمبر: 20071
٢٠٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: كان (ينهى) (١) المتوفى عنها (عن) (٢) الطيب والزينة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس عورت کو خوشبو اور زینت سے منع کیا کرتے تھے جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تنهى).
(٢) في [س]: زيادة (عن).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.