مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟ باب: وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
حدیث نمبر: 20070
٢٠٠٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا (سفيان) (١) بن عيينة عن عاصم عن حفصة ⦗٤١٣⦘ ابنة سيرين عن أم عطية أنها قالت: لا تكتحل، ولا تختضب، ولا تلبس ثوبا مصبوغا إلا ثوب عصب، ولا تطيب إلا عند غسلها من حيضتها (بنبذة) (٢) من قسط (و) (٣) أظفار، (تقول) (٤) في المتوفى عنها] (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ جس عور ت کا خاوند انتقال کر گیا وہ وہ عدت میں سرمہ اور خضاب استعمال نہیں کرے گی، رنگا ہوا کپڑے نہیں پہنے گی، البتہ عصب نامی کپڑا پہن سکتی ہے۔ خوشبو استعمال نہیں کرے گی البتہ حیض کا غسل کرتے ہوئے قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے تھوڑی سی لگاسکتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (نبذة).
(٣) في [هـ]: (أو).
(٤) في [أ، ب]: (يقول).
(٥) تكرر الخبر في: [أ].