حدیث نمبر: 20067
٢٠٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن حماد بن سلمة عن أيوب عن محمد قال: المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها لا (تكتحلان) (١) ولا (تختضبان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں سرمہ نہیں لگائیں گی اور خضاب بھی استعمال نہیں کریں گی۔

حواشی
(١) في [س، ط]: (يكتحلان).
(٢) في [أ، س، ط]: (يختضبان)، وفي [ز، ك]: (يخضبان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20067، ترقيم محمد عوامة 19300)