مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: المطلقة ثلاثة بمنزلة المتوفى عنها في الزينة باب: جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ زیب وزینت کے حکم میں اس عورت کی طرح ہے جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو
حدیث نمبر: 20066
٢٠٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا جوير عن مغيرة عن إبراهيم قال: المطلقة (١) لا تكتحل بكحل زينة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاق یافتہ عورت زینت کے لئے سرمہ نہیں لگائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (ثلاثًا).