مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20064

باب: جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ زیب وزینت کے حکم میں اس عورت کی طرح ہے جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو

من قال: المطلقة ثلاثة بمنزلة المتوفى عنها في الزينة

حدیث نمبر: 20064
٢٠٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب قال: كتب إليّ عطاء الخراساني أنه سأل (سعيد) (١) بن المسيب و (فقهاء) (٢) (أهل) (٣) المدينة قال: (و) (٤) أحسبه قال: (و) (٥) سليمان بن يسار عن المطلقة والمتوفى عنها (زوجها) (٦) فقالوا: تحدان (وتتركان) (٧) الكحل و (التخضب) (٨) والتطيب و (التمشط) (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء خراسانی نے مجھے لکھا کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب، فقہاء مدینہ اور غالباً حضرت سلیمان بن یسار سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور اس عورت کے بارے میں جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو، تو انہوں نے فرمایا کہ وہ دونوں سوگ منائیں گی اور سرمہ، خضاب، خوشبو اور کنگھی کا استعمال نہیں کریں گی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [س]: (فقهاني).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط من: [س، هـ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [أ، ب]: (ويتكران)، وفي [س]: (وتركان).
(٨) في [أ، ب، س، ز، هـ]: (التخضيب).
(٩) في [س]: (التمسط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20064
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12105، 12118، 12120، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15278، 19940، ترقيم محمد عوامة: 19297»