مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20058
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
حدیث نمبر: 20058
٢٠٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا طلق الرجل امرأته تطليقة أو تطليقتين فإنها تزين و (تشوف) (١) له (من) (٢) غير أن تضع خمارها عنده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہوں تو وہ اس کے لئے زیب وزینت اور بناؤ سنگھار اختیار کرسکتی ہے لیکن اس کے سامنے اپنی چادر نہیں اتارے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (تشوقت)، وفي [أ، ب]: (تشرف).
(٢) في [س]: (حسن).