مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20046

باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟

ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟

حدیث نمبر: 20046
٢٠٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا دخل عليها (فليستأذن) (١) وليتنحنح، ولا (يغترنها) (٢) بدخول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جب آدمی (اپنی طلاق یافتہ عدت گزارنے والی) بیو ی کے پاس جانے لگے تو اجازت طلب کرے اور گلاصاف کرنے کی آواز نکال لے، اچانک اس کے پاس بلا اطلاع داخل نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (فليستأنس)، وفي [جـ، ز، ط، ك]: (فليسأنس).
(٢) في [س]: (يقترنها)، وفي [جـ]: (يغربها)، وفي [ط]: (يعرفها)، وفي [أ، هـ]: (يقربها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20046
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20055، ترقيم محمد عوامة: 19283»