مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20039
باب: اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کافرار ہونا طلاق کے مترادف ہے؟
ما قالوا في العبد يأبق وله امرأة، يكون إباقه (طلاقا)
حدیث نمبر: 20039
٢٠٠٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة قال: ليس ذلك له بطلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق نہیں ہے۔