مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم باب: جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
حدیث نمبر: 20036
٢٠٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول في الرجل يطلق أو يموت وهو غائب قال: (إن) (١) قامت بينة عادلة (إذن) (٢) (اعتدت) (٣) من يوم يموت، (وإلا) (٤) فمن يوم يأتيها الخبر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے غائب ہونے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی یا فوت ہوگیا تو اگر عادل گواہی قائم ہوجائے تو عورت اسی دن سے عدت گزارنا شروع کرے جس دن انتقال ہوا اور اگر عادل گواہی نہ ہو تو اس دن سے عدت گزارے جس دن اسے اطلاع ملی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (إذا).
(٢) في [أ، س، ز، هـ]: (إذا).
(٣) في [س]: (إذا افتدت).
(٤) في [جـ]: (أو)، وفي [ز]: (لمن).
(٥) تكرر الخبر في: [ع].