مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20034

باب: جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں

من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم

حدیث نمبر: 20034
٢٠٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: تعتد المرأة من يوم مات أو طلق إذا قامت البينة.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے تو عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جس دن خاوند کا انتقال ہوا یا اس نے طلاق دی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20034
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الزيلعى: أسانيد جيدة . ، ترقيم محمد عوامة: 19272»