مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20013
باب: اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
حدیث نمبر: 20013
٢٠٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن حصين (عن الشعبي) (١) عن (مسروق) (٢) قال: تعتد المرأة من زوجها وهو غائب من يوم يموت أو من يوم يطلق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند غائب ہو اس کی عدت اس دن سے شمار ہوتی ہے جس دن خاوند کا انتقال ہو یا جس دن وہ طلاق دے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (ابن سرين)، وفي [ز]: (ابن مسروق).