مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19991
باب: جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
حدیث نمبر: 19991
١٩٩٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن عبيد اللَّه بن (عبيد) (١) عن مكحول قال: قال (ابن) (٢) عمر: إن دخل عليها المغتسل قبل أن تفيض عليها الماء فهو أحق بها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر عورت کے غسل خانے میں جانے کے بعدپانی ڈالنے سے پہلے وہ رجوع کرلے تو وہ اس کا حقدار ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عبيدة)، وفي [جـ، ز، ك]: (عبيد).
(٢) سقط من: [ز، ع].
(٣) منقطع؛ مكحول لا يروي عن ابن عمر.