مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19988
باب: جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
حدیث نمبر: 19988
١٩٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عمر وعبد اللَّه قالا: هو أحق بها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (طلاق دینے کے بعد) آدمی اس عورت کا زیادہ حقدار ہے۔