مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها باب: ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
حدیث نمبر: 19985
١٩٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أبي الزناد عن ⦗٣٩٣⦘ سليمان بن يسار عن زبد بن ثابت قال: إذا دخلت في الحيضة الثالثة فقد بانت منه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کو تیسرا حیض آجائے تو وہ بائنہ ہوگئی۔