مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19983
باب: ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها
حدیث نمبر: 19983
١٩٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر وزيد بن ثابت أنهما قالا: إذا حاضت الثالثة فقد بانت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کو تیسرا حیض آجائے تو وہ بائنہ ہوگئی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).