مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها باب: ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
حدیث نمبر: 19983
١٩٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر وزيد بن ثابت أنهما قالا: إذا حاضت الثالثة فقد بانت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت زید بن ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کو تیسرا حیض آجائے تو وہ بائنہ ہوگئی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).