حدیث نمبر: 19979
١٩٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في الأمة: إذا مات عنها زوجها: اعتدت عدة الحرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ آزاد عورت والی عدت گزارے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (شبابة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19979
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19979، ترقيم محمد عوامة 19219)