مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19965

باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے

من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج

حدیث نمبر: 19965
١٩٩٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء و (١) أبي الشعثاء في المتوفى عنها (قالا) (٢): تخرج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19965
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19206»