مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19955

باب: وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی

في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها

حدیث نمبر: 19955
١٩٩٥٥ - (حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: سألت أبي عن المتوفى عنها زوجها) (١) أتنتقل؟ قال: لا! إلا أن ينتقل أهلها (فتنتقل) (٢) معهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو کیا وہ (اپنا گھر) منتقل کرسکتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ البتہ اگر اس کے گھر والے منتقل ہو رہے ہوں تو ان کے ساتھ منتقل ہوسکتی ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (فتنقل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19955
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1372، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12078، 12079، ترقيم محمد عوامة: 19197»