مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19951
باب: وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
حدیث نمبر: 19951
١٩٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن عبد الرحمن أن امرأة من الأنصار توفي عنها زوجها فسألت زيد بن ثابت فلم يرخص لها إلا في بياض يومها (أو) (١) ليلتها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انصار کی ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا۔ اس نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے اسے صرف اس کے دن یا رات کی روشنی (کے وقت) کی اجازت دی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (و).