مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19924
باب: عورت عدت کہاں گزارے گی؟
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
حدیث نمبر: 19924
١٩٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: لا (تبيت) (٢) (المبتوتة) (٣) و (لا المتوفى) (٤) عنها زوجها إلا في بيتها، حتى تنقضي عدتها (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس عورت کو طلاق بائن دے دی گئی ہو یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو تو وہ رات اپنے خاوند کے گھر ہی میں گزارے گی جب تک اس کی عدت پوری نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي [جـ، ز، ك]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [س، ط]: (بيت).
(٣) في [س، ط]: (للمبتوته).
(٤) في [س]: (للمتوفى).