مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19918
باب: عورت عدت کہاں گزارے گی؟
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
حدیث نمبر: 19918
١٩٩١٨ - حدثحا أبو بكر قال: نا جرير عن هشام بن عروة عن أبيه قال: المطلقة تزور ولا تبيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔