حدیث نمبر: 19918
١٩٩١٨ - حدثحا أبو بكر قال: نا جرير عن هشام بن عروة عن أبيه قال: المطلقة تزور ولا تبيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔
١٩٩١٨ - حدثحا أبو بكر قال: نا جرير عن هشام بن عروة عن أبيه قال: المطلقة تزور ولا تبيت.حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔