مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19909
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور اس کے پیٹ میں دو بچے ہوں، وہ ایک کو جنم دے دے تو عدت کا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
حدیث نمبر: 19909
١٩٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب (والحسن) (١) وسليمان بن يسار وعطاء بن أبي رباح قالوا: هو أحق بها ما لم تضع اللآخر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ ، حضرت حسن رحمہ اللہ ، حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی سے اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].