مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19905
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور اس کے پیٹ میں دو بچے ہوں، وہ ایک کو جنم دے دے تو عدت کا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
حدیث نمبر: 19905
١٩٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب وعطاء وسليمان بن يسار في الرجل يطلق امرأته تطليقة فتضع ولدًا (فيكون) (١) في بطنها آخر (فيراجعها) (٢) زوجها فيما بين ذلك (قالوا) (٣): إن شاء راجعها حتى تضع الآخر (منهما) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور اس کے بعد عورت ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا بچہ اس کے رحم میں ہو تو دوسرے بچے کی پیدائش سے پہلے آدمی اس سے رجوع کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س]، وفي [خ]: (ويكون).
(٢) في [س، ط، هـ]: (فراجعها).
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (منها).