مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (ذمية) طلقت أو مات عنها ؤوجها فأسلمت في العدة، كم يكون عليها (من) العدة؟ باب: اگر ذمیہ عورت کو طلاق ہوجائے یااس کا خاوند مرجائے اور وہ عدت میں مسلمان ہوجائے تو کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19895
١٩٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أسباط بن محمد عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن المرأة يموت زوجها (وهي نصرانية) (١) ثم تسلم كم تعتد؟ قال: أربعة أشهر وعشرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی عورت کا عیسائی خاوند مرجائے اور عورت اسلام قبول کرلے تو وہ کتنی عدت گزارے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ چار مہینے اور دس دن۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (وهو نصراني).