مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19887

باب: اگر نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو کیا عورت عدت گزارے گی؟

ما قالوا في امرأة العنين؟ إذا فرق بينهما عليها عدة؟

حدیث نمبر: 19887
١٩٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أسود بن عامر قال: نا حماد بن سلمة عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه قال: عليها العدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو اس پر عدت لازم ہوگی۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19887
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19136»