مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19878

باب: اگر ایک عورت کا کوئی خاوند ہو اور اس عورت کے پیٹ میں کسی اور کا بچہ ہو او روہ بچہ مر جائے تو جن حضرات کے نزدیک مرد اس وقت تک عورت کے قریب نہیں آسکتا جب تک اسے حیض نہ آجائے

ما قالوا في المرأة (يكون) لها زوج، ولها ولد من غيره، فيموت بعض ولدها، من قال: لا يأتيها زوجها حتى تحيض

حدیث نمبر: 19878
١٩٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (١) نمير عن حجاج عن قتادة عن خلاس عن علي في الرجل يتزوج (المرأة) (٢) ولها ولد من غيره فيموت؟ قال: لا يقربها حتى يتبين له ما في بطنها أو تحيض حيضة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی کسی ایسی عورت سے شادی کرے جس کا کسی اور سے بچہ ہو، پھر وہ بچہ فوت ہوجائے تو مرد اس وقت تک عورت کے قریب نہیں آسکتا جب تک اس کے پیٹ کی صورت حال واضح نہ ہوجائے یا جب تک اسے ایک حیض نہ آجائے۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الأمة).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19878
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19127»