حدیث نمبر: 19868
١٩٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن زيد عن (علي) (١) بن الحكم عن الضحاك في الأمة إذا طلقت تطليقتين ثم أعتقت في عدتها قال: تعتد حيضتين، وإن طلقت واحدة فأعتقت في عدتها قال: تعتد ثلاث حيض وزوجها أحق بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک باندی کو دو طلاقیں دی گئیں۔ پھر اسے اس کی عدت میں آزاد کردیا گیا تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔ اگر اسے ایک طلاق دی گئی اور اسے اس کی عدت میں آزاد کردیا گیا تو وہ تین حیض عدت گزارے گی اور اس کا خاوند اس کا زیادہ حقدارہوگا۔

حواشی
(١) في [س]: سقطت.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19868
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19868، ترقيم محمد عوامة 19119)