مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل تحته الأمة فيطلقها تطليقة ثم تعتق﴾ باب: اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے ایک طلاق دے دے پھر اس باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19865
١٩٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم في الأمة (تطلق) (١) تطليقتين ثم يدركها عتاقه (قبل) (٢) أن (تنقضي) (٣) (عدتها) (٤) قال: تعتد عدة الأمة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کو دو طلاقیں دی جائیں اور پھر اسے عدت کے پورا ہونے سے پہلے آزادی مل جائے تو باندی والی عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (طلق).
(٢) سقط من [س].
(٣) في [س، ط]: (ينقضي).
(٤) في [جـ]: (منها) وسقط من: [س، ط، هـ].