مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟ باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
حدیث نمبر: 19856
١٩٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر في (الأمة) (١) التي توطأ: إذا بيعت أو وهبت أو أعتقت (فلتستبرأ) (٢) بحيضة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ باندی جس سے جماع کیا گیا ہو اگر اسے بیچ دیا جائے یا ہبہ میں دے دیا جائے یا آزاد کردیا جائے تو وہ ایک حیض عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: سقطت (الأمة).
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (فلتستبر)، وفي [س]: (فلتستبريه)، وفي [ز]: (فلتشبترا).