مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19852
باب: جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا: كم عدة الأمة إذا طلقت؟
حدیث نمبر: 19852
١٩٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: عدة الأمة حيضتان، فإن لم تكن تحيض فشهران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ دو مہینے کی عدت گزارے گی۔