مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19849

باب: جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟

ما قالوا: كم عدة الأمة إذا طلقت؟

حدیث نمبر: 19849
١٩٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إن كانت تحيض فحيضتان، وإن كانت لا تحيض فشهر ونصف.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19849
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1279، ترقيم محمد عوامة: 19101»