مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19835

باب: جن حضرات کے نزدیک ام ولد باندی کی عدت ایک حیض ہے

من قال: عدة أم الولد حيضة

حدیث نمبر: 19835
١٩٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس (قالا) (١): عدة أم الولد والسرية -إذا توفي عنها سيدها- شهران وخمس ليال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی اور آقا سے ازدواجی تعلقات رکھنے والی باندی کا آقا جب انتقال کرجائے تو اس کی عدت دو مہینے پانچ راتیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قالوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19835
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19088»