مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19831
باب: جن حضرات کے نزدیک ام ولد باندی کی عدت ایک حیض ہے
من قال: عدة أم الولد حيضة
حدیث نمبر: 19831
١٩٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: عدتها حيضة إذا توفي عنها سيدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کرجانے کی صورت میں باندی (ام ولد باندی) کی عدت ایک حیض ہے۔