مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
حدیث نمبر: 19819
١٩٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج (١) عن عطاء قال: (ثلاثة) (٢) قروء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (جريح).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (ثلاث).